میو[1]
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - مسلمان راجپوتوں کی ایک ذات جو میوات میں آباد ہے (تراکیب میں مستعمل)۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - مسلمان راجپوتوں کی ایک ذات جو میوات میں آباد ہے (تراکیب میں مستعمل)۔